کیا نابینا حافظ امامت کروا سکتا ہے؟
سوال نمبر:3018
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نابینا حافظ مسجد کی امامت کروا سکتا ہے، نماز اور جمعہ وغیرہ پڑھا سکتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: حمزہ رسول
- مقام: سیالکوٹ
- تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء
موضوع:شرائط امامت | امامت
جواب:
بالکل نابینا حافظ اگر پڑھا لکھا ہے اور طہارت وصفائی وغیرہ صحیح طور پر کر سکتا ہے
تو امامت وخطابت کروا سکتا ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 04 December, 2024 01:51:24 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3018/