Fatwa Online

کیا جھڑنا نام رکھنا صحیح ہے؟

سوال نمبر:3003

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک مسلمان ہوں اور میں نے اپنی پہلی بیٹی کا نام جھاڑنا تنویر شاہ رکھا ہے۔ کیا یہ نام صحیح‌ ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: تنویر شاہ

  • مقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

شاید آپ نے غلط لکھا ہے یا یہی نام رکھنا چاہتے ہیں، یہ تو درست نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 24 November, 2024 05:20:47 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/3003/