کیا منگل کو بال اور بدھ کو ناخن نہیں کاٹنے چاہیں؟
سوال نمبر:2998
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث ہے کہ ناخنوں کو بدھ کے دن کاٹنے سے کوڑھ ہو جاتا ہے اور منگل کو بال یا داڑی نہیں کاٹنے چاہیے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: زینب انصاری
- مقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
ایسی کوئی حدیث نہیں ہے، یہ من گھڑت بات ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 24 November, 2024 10:08:37 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2998/