Fatwa Online

کیا صحابہ کرام نے آذان سے پہلے درود شریف پڑھا ہے؟

سوال نمبر:2974

جناب اسلام وعلیکم میرا سوال یہ ہے کہ آذان سے پہلے درود شریف پڑھنا کن روایتوں سے ثابت ہے؟ الحمدُ للہ میرا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہے لیکن اکثر لوگ یہ مسئلہ پوچھتے ہیں اور یہ کہتے ہیں کہ جو کام حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں یا کسی صحابہ سے ثابت نہیں وہ ہم نہیں کر سکتے۔ لہذا آپ سے التماس ہے کہ آذان سے پہلے درود پڑھنے کا جواز اور یہ صحابہ والی بات کا تفصیل سے جواب مرحمت فرما کر شکریہ کا موقع دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد حُسین

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 03 دسمبر 2013ء

موضوع:اذان  |  درود و سلام

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 December, 2024 01:29:41 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2974/