کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟
سوال نمبر:2967
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: صاحزادہ زبیر احمد عباسی
- مقام: باندھے نواب شاہ، سندھ
- تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء
موضوع:مسجد کے احکام و آداب | نماز جمعہ | امامت | عبادات
جواب:
جمعۃ المبارک کا خطاب ایک شخص دو جگہ کر سکتا ہے۔ مگر عربی والا خطبہ مسنونہ اور
امامت دو جگہ نہیں کروا سکتا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 23 November, 2024 04:23:18 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2967/