کیا مسلمان کے لیے کالا لباس پہننا جائز ہے؟
سوال نمبر:2946
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مسلمانوں کا کالا لباس پہننے کے بارے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں دلائل دیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: عاصم وسیم
- مقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء
موضوع:پردہ و حجاب اور لباس
جواب:
قرآن وحدیث میں کالا لباس پہننے سے کہیں منع نہیں کیا گیا۔ اس لیے دلائل کس بات
کے؟ جب پہننا منع نہیں کیا گیا اس سے مراد ہے کہ پہننا جائز ہے۔ کیونکہ قرآن وحدیث
کا یہ قاعدہ ہے جو کام جائز نہیں، اس کے بارے میں ممانعت کا حکم آ گیا ہے۔
مزید وضاحت کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔
- کس طرح کا
عبایا/جبہ پہننا صحیح ہے؟
- کسی خاص دن پر
مبارکباد دینا بدعت ہے؟
- کیا قرآن پاک پڑھ
کر ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 23 November, 2024 01:17:01 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2946/