Fatwa Online

نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟

سوال نمبر:2932

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز جمعہ میں کتنی سنتیں ہوتی ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: مزمل شیخ

  • مقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 30 جنوری 2014ء

موضوع:نماز جمعہ  |  نماز کی سنتیں  |  نماز  |  عبادات

جواب:

نماز جمعہ میں کل دس (10) سنتیں ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
جمعہ کی سنتیں چھوڑ دینے کا شریعت مطہرہ میں کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 December, 2024 01:28:37 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2932/