خواب میں مسجد حرام کی تعمیر کرنے کی کیا تعبیر ہے؟
سوال نمبر:2926
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں اور میرے گھر والے مسجد حرام کی تعمیر کر رہے ہیں اس کی کیا تعبیر ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: سباء منیر
- مقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 30 جنوری 2014ء
موضوع:خواب اور بشارات
جواب:
اچھا خواب ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں، اللہ تعالی آپ کو کارخیر
میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 22 November, 2024 09:13:01 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2926/