Fatwa Online

کیا بغیر الکوحل کے سیب کی شراب پینا جائز ہے؟

سوال نمبر:2919

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بغیر الکوحل کے سیب کی شراب پینا اسلام میں جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: مدثر احمد

  • مقام: نا معلوم
  • تاریخ اشاعت: 16 نومبر 2013ء

موضوع:تمباکو نوشی اور منشیات

جواب:

الکوحل بھی شراب کی ہی ایک قسم ہے۔ سیب، انگور، گندم، جو وغیرہ تمام چیزیں ہی تو شراب بنانے میں استعمال ہوتی ہیں اور پھر ان سے ہی الکوحل تیار ہوتی ہے۔ لہذا ہر ایک شراب حرام ہے جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 21 November, 2024 10:37:45 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2919/