کیا قربانی کا گوشت عقیقہ اور شادی کے موقع پر استعمال کرنا درست ہے؟
سوال نمبر:2885
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قربانی کا گوشت عقیقہ، شادی کے موقع پر استعمال کرنا درست ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: زین علی صابر
- مقام: گجرات
- تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء
موضوع:قربانی کے احکام و مسائل
جواب:
قربانی کے گوشت کے لیے جذبہ تو یہ ہونا چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ غریبوں میں تقسیم کرے۔ لیکن اگر شادی بیاہ
کے لیے ضرورت ہو تو سارے کا سارا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 23 November, 2024 04:05:09 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2885/