نگینہ اور پتھر پہننے کا حکم کیا ہے؟
سوال نمبر:2873
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ gemstones پہننے کا حکم کیا ہے؟ اور کیا وہ فائدہ مند ہیں، اور وہ مدد کر سکتے ہیں؟ اور کیا یہ قسمت پر کوئی اثر انداز ہوتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شیخ عمر مجید
- مقام: سری نگر، انڈیا
- تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے سوال کے مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔
- اسلام میں پتھروں
اور نگینوں والی انگوٹھیاں پہننا کیسا ہے؟
- عقیق پتھر کی شرعی
حیثیت کیا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 22 November, 2024 03:53:54 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2873/