Fatwa Online

کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟

سوال نمبر:2870

میرا سوال یہ ہے کہ کیا شادی کے موقع پر دولہن یا دولہا کو مہندی لگانا جائز ہے؟ اور اگر جائز ہے تو کس حد تک جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: صدام حسین

  • مقام: عارف والا
  • تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء

موضوع:نکاح

جواب:

شادی کے موقع پر دولہا مہندی نہیں لگا سکتا، البتہ دولہن لگا سکتی ہے اور جس حد تک مناسب ہو لگائے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 21 November, 2024 07:46:22 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2870/