منہ پر تعریف اور پشت پیچھے مخالفت کرنے والے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟
سوال نمبر:2848
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ منہ پر تعریف اور پشت پیچھے مخالفت کرنے والے شخص کے بارے میں بتائیں۔ کہ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: شہزاد
- مقام: دینہ
- تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء
موضوع:منافقت اور اس کی علامات | معاملات
جواب:
منہ پر تعریف اور پشت پیچھے مخالفت کرنا منافقت ہے، ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 23 November, 2024 05:09:35 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2848/