Fatwa Online

خاوند بیوی کی کون سی باتیں نہ ماننے پر گنہگار نہیں‌ ہوتا؟

سوال نمبر:2843

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ بیویوں کی کون کون سی بات نہ ماننے پر انسان گنہگار نہیں ہوتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: جمیل تبسم

  • مقام: بہاولپور
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

موضوع:زوجین کے حقوق و فرائض

جواب:
جہاں تک بیویوں کے حقوق پورے نہ کرنے کی بات ہے تو اس میں‌ یہ ہے کہ جو بھی بیویوں کے مالی وجانی حقوق پورے نہ کرے، وہ شخص گنہگار ہو گا۔ اسی طرح بیوی کی بات نہ ماننے کا تعلق یہ بھی حقوق زوجین یعنی میاں بیوی کے حقوق وفرائض میں‌ آتا ہے، جو کافی وضاحت طلب ہے۔

لہذا ان حقوق وفرائض کے تفصیلی مطالعہ کے لیے درج ذیل موضوعات پر کلک کریں۔

  1. اسلام میں خواتین کے حقوق
  2. عورتوں اور بیویوں کے حقوق
  3. شوہر کے حقوق

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 December, 2024 01:53:16 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2843/