Fatwa Online

قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت کیا تکبیر پڑھتے ہیں؟

سوال نمبر:2837

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت کیا تکبیر پڑھتے ہیں؟ تفصیل سے بتائیں شکریہ۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بوٹا کیفی

  • مقام: کوٹ حسن خان، حافظ آباد
  • تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء

موضوع:قربانی کے احکام و مسائل

جواب:

قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت تکبیر (بسم اللہ اللہ اکبر) پڑھی جاتی ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا مشینی ذبیحہ حلال ہوتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 21 November, 2024 10:42:15 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2837/