Fatwa Online

اگر کوئی شخص امامت کروائے تو وہ کیا نیت کرے گا؟

سوال نمبر:2765

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص امامت کروائے تو وہ نیت کیا کرے گا؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بوٹا کیفی

  • مقام: حافظ آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

موضوع:امامت

جواب:

نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔ جس طرح اکیلا شخص نماز پڑھنے کا ارادہ کرتا ہے تو جماعت کرواتے وقت ساتھ جماعت کا بھی ارادہ کر لے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 03 December, 2024 11:12:07 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2765/