کیا ایصال ثواب کے لیے قرآن کریم قبرستان لے جا کر پڑھ سکتے ہیں؟
سوال نمبر:2739
السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کریم قبرستان لے جا کر مردے کے ایصال و ثواب کے لیے تلاوت کر سکتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: ظہیر خان
- مقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء
موضوع:تلاوت قرآن مجید | ایصال ثواب | عبادات
جواب:
جی ہاں! قبرستان میں قبر کے پاس بیٹھ کر مردے کو ایصال ثواب کے لیے تلاوت قرآن کر سکتے
ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 06:18:02 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2739/