خاتم الانبیاء سے قبل سارے انبیاء کا کلمہ کیا تھا؟
سوال نمبر:2706
السلام علیکم کیا یہ بات صحیح ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قبل سارے انبیاء علیہ السلام کا کلمہ لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ تھا بحوالہ جواب عنایت فرمائیں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: فراز
- مقام: انڈیا
- تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
ہمارے پاس اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ جس زمانے میں جو نبی آتا تھا اس کی شریعت
اور اسی کا کلمہ ہوتا تھا۔ جو کہتا ہے یہی کلمہ ہوتا تھا ثبوت بھی وہی پیش کرے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 03 December, 2024 10:40:34 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2706/