خواب میں آیت الکرسی پڑھانے کا اشارہ ملنے کی کیا تعبیر ہے؟
سوال نمبر:2701
السلام علیکم خواب میں مسئلہ کے حل کے لیے نماز کے بعد 3 دفعہ آیت الکرسی پڑھانے کی طرف اشارہ ملا ہے۔ اکثر خواب میں آیت الکرسی پڑھتا ہوا محسوس ہوا ہے۔
سوال پوچھنے والے کا نام: عمران شکور
- مقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء
موضوع:خواب اور بشارات
جواب:
ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھنے کا معمول بنا لیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 22 November, 2024 01:27:19 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2701/