جواب:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو یا تین دن نماز تروایح ادا فرمائی۔
مزید وضاحت کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب (المنہاج السوی من الحدیث النبوی) میں (باب صلاۃ التروایح وعدد رکعاتھا) ملاحظہ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔