Fatwa Online

کس سمت پاؤں کرنا منع ہے؟

سوال نمبر:2694

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ زمین کی کس کس سمت پر پاؤں کر کے نہیں‌ سو سکتے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: اویس طاہر

  • مقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

ادب جتنا کر لیں کم ہے لیکن کسی سمت پاؤں کر کے سونے سے منع نہیں کیا گیا ہے۔ بیت الخلا میں پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے پیشاب کرنے سے منع کیا گیا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 22 November, 2024 12:02:04 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2694/