Fatwa Online

کس پراپرٹی پر زکوۃ لاگو ہوتی ہے؟

سوال نمبر:2678

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میری اپنی دو دکانیں ہیں، ایک رینٹ پر ہے جبکہ دوسری زیر تعمیر ہے۔ میں‌ یہ جاننا چاہتا ہوں میں‌ ان دکانوں کی زکوۃ کیسے شمار کروں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سید سلمان

  • مقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

موضوع:زکوۃ  |  ایمانیات

جواب:

دکانوں پر زکوۃ نہیں ہے بلکہ ان سے آنے والے رینٹ (کرایہ) یا ان کو بیچنے کی صورت میں حاصل ہونے والی رقم پر زکوۃ ہوتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 18 December, 2024 06:45:59 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2678/