نماز کے فرائض، واجبات، سنن کہاں سے ثابت ہیں؟
سوال نمبر:2662
السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب مجھے چند سوالات کے جوابات بالدلائل مطلوب ہیں:
پہلا سوال یہ کہ نماز کے فرائض، واجبات، سنن کہاں سے ثابت ہیں؟
دوسرا سوال یہ کہ نماز کی رکعتوں مثلا فرائض، واجب، سنت موکدہ، غیر موکدہ اور نوافل وغیرہ کہاں سے ثابت ہیں؟
تیسرا سوال یہ ہے کہ نماز کی چھ شرائط کہاں سے ثابت ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: مبشر شاہ
- مقام: گوجرانوالہ، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء
موضوع:زکوۃ | عبادات
جواب:
مذکورہ بالا تمام چیزیں قرآن وحدیث سے ثابت ہیں۔ ان میں کسی کا بھی اختلاف نہیں
ہے۔ ان پر امت کا اجماع ہے اور یہ تسلسل سے چلی آ رہی ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 06:42:09 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2662/