Fatwa Online

کیا نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا لازمی ہے؟

سوال نمبر:2661

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا لازمی ہے یا اس کہ بغیر نماز ہو جاتی ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ امام کے پیچھے قراءت کرنا کیسا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اسماعیل

  • مقام: رحیم یار خان
  • تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء

موضوع:نماز

جواب:

نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا سنت ہے، اگر کوئی نہ اٹھائے نماز تو ہو جائے گی، لیکن اس عمل میں ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع کرتے ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں‌ امام کے پیچھے قرات کرنے کا کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 December, 2024 02:09:03 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2661/