Fatwa Online

ادائیگی ٹیکس کے بعد بچت والی رقم پر زکوۃ‌ دینی چاہیے؟

سوال نمبر:2655

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں‌ ہر مہینے اپنی تنخواہ سے ٹیکس ادا کرتا ہوں۔ کیا مجھے اپنی تنخواہ سے جمع کی رقم پر زکوۃ ادا کرنی چاہیے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سعید

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء

موضوع:محصولات (TAXES)  |  روزہ

جواب:

اگر صاحب نصاب ہونے کے بعد پورا سال صاحب نصاب رہیں تو سال کے آخر میں تمام سونا، چاندی اور جمع شدہ رقم پر اڑھائی فیصد زکوۃ ادا کی جائے گی۔ خواہ ہر ماہ ٹیکس بھی ادا کر رہے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 December, 2024 01:44:21 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2655/