Fatwa Online

کیا سیونگ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنا اور منافع لینا جائز ہے؟

سوال نمبر:2650

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا سیونگ اکاؤنٹ میں پیسے رکھنا اور وہاں سے منافع لینا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عتیق آزاد

  • مقام: اسلام آباد
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

اگر سیونگ اکاؤنٹ میں منافع فکس کر کے دیا جائے وہ تو سود ہے جو جائز نہیں ہے۔ اگر نفع نقصان کی شراکت ہو تو جائز ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. PLS کے بارے میں شرعی طور پر کیا احکام ہیں؟
  2. کیا بینک سے ملنے والا منافع سود ہوتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 21 November, 2024 10:17:29 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2650/