Fatwa Online

نماز عشاء کی قضاء ہونے کا وقت کیا ہے؟

سوال نمبر:2638

السلام علیکم عشاء کی آذان کے بعد نماز پڑھنے سے پہلے اگر تھوڑی دیر کے لیے نیند آ جائے تو کیا نماز قضاء ہو جاتی ہے۔ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: نازیہ

  • مقام: لندن
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

موضوع:نماز کے اوقات

جواب:

نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے آپ نماز عشاء پڑھ لیں تو ادا ہی ہو گی قضاء نہیں، چاہے آپ کو اس دوران نیند آ جائے یا نہ آئے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
نمازوں کے اوقات کب تک ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 24 April, 2024 12:56:00 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2638/