نماز عشاء کی قضاء ہونے کا وقت کیا ہے؟
سوال نمبر:2638
السلام علیکم عشاء کی آذان کے بعد نماز پڑھنے سے پہلے اگر تھوڑی دیر کے لیے نیند آ جائے تو کیا نماز قضاء ہو جاتی ہے۔ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: نازیہ
- مقام: لندن
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
موضوع:نماز کے اوقات
جواب:
نماز فجر کا وقت شروع ہونے سے پہلے آپ نماز عشاء پڑھ لیں تو ادا ہی ہو گی قضاء
نہیں، چاہے آپ کو اس دوران نیند آ جائے یا نہ آئے۔
مزید
وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
نمازوں کے اوقات کب تک ہیں؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 23 November, 2024 04:49:44 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2638/