Fatwa Online

کیا اسلام میں‌ لڑکی دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتی ہے؟

سوال نمبر:2630

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام ایک لڑکی کو دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کرنے کا حق دیتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سارہ کنول

  • مقام: نا معلوم
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

موضوع:نکاح

جواب:

لڑکی کی لڑکی کے ساتھ شادی یا لڑکے کی لڑکے کے ساتھ شادی حرام ہے، لہذا ایسا عمل جائز نہیں ہے، چونکہ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 23 November, 2024 04:50:13 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2630/