Fatwa Online

کیا قسطوں پر پلاٹ خریدنا جائز ہے؟

سوال نمبر:2625

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قسطوں پر پلاٹ خریدنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سہیل احمد

  • مقام: لا ہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

موضوع:قسطوں پر خرید و فروخت

جواب:

قسطوں پر پلاٹ، گھر، گاڑی یا دیگر استعمال کی اشیاء خریدنا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 23 November, 2024 05:58:03 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2625/