Fatwa Online

کیا اسم محمد سن کر انگھوٹھے چومنا گناہ ہے؟

سوال نمبر:2610

السلام و علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ بعض لوگ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر انگوٹھوں کو چوم لیتے ہیں۔ کیا یہ گناہ ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: اکرام اللہ

  • مقام: کڑی شموزی، ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

موضوع:مستحب  |  تقبیل ابہامین

جواب:

اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انگوٹھے چومنا مستحب ہے۔ جو چومے گا اسے ثواب ملے گا، گناہ نہیں ہے۔ البتہ اس عمل خیر سے منع کرنا بدعت سیئہ ضلالہ ہے اور حرام ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
اذان اور اقامت کے دوران انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 22 November, 2024 10:09:44 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2610/