Fatwa Online

کیا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا صحیح ہے؟

سوال نمبر:2602

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کر آیت الکرسی پڑھنا صحیح ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عبد الکریم

  • مقام: شارجہ، یو اے ای
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

موضوع:نماز

جواب:

شریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں ہے۔ کہیں منع کیا گیا ہے نہ ہی یہ مستحب یا سنت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 24 November, 2024 10:18:23 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2602/