فرض نماز اور واجب نماز میں کیا فرق ہے؟
سوال نمبر:2599
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ فرض نماز اور واجب نماز میں کیا فرق ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: مزمل عباس
- مقام: بہاول نگر
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
موضوع:نماز
جواب:
فرض اور واجب میں عملا کوئی فرق نہیں ہے البتہ اعتقادا فرق ہے۔ فرض کا منکر کافر ہوتا
ہے جبکہ واجب کا منکر فاسق وفاجر ہوتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 11:22:01 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2599/