Fatwa Online

سینے کے بال کاٹنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟

سوال نمبر:2565

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ سینے کے بال کاٹنے کے متعلق کیا شرعی حکم ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: اویس طاہر

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 20 مئی 2013ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

سینے کے بال کاٹیں، رکھیں یا بالکل صاف کر دیں یہ آپ کی مرضی ہے، کہیں ایسا عمل کرنے یا نہ کرنے سے منع نہیں کیا گیا۔ لہذا جیسے آپ کو پسند ہو کر سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 22 November, 2024 03:18:59 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2565/