Fatwa Online

نماز کو مومن کی معراج کیوں کہتے ہیں؟

سوال نمبر:255

نماز کو مومن کی معراج کیوں کہتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام:

  • تاریخ اشاعت: 24 جنوری 2011ء

موضوع:نماز  |  عبادات

جواب:

نماز کو مومن کی معراج اس لیے کہا جاتا ہے کہ حقیقی کیف و سرور اور روحانی لذت کے حصول اور قربِ الٰہی پانے کا نماز سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں۔ جملہ عبادات میں تنہا نماز ہی ایسا عمل ہے جسے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اہلِ ایمان کی معراج قرار دیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :

الصَّلٰوةُ هِيَ مِعْرَاجُ الْمُؤْمِنِ.

’’نماز ہی مومن کی معراج ہے۔‘‘

 سيوطی، شرح سنن ابن ماجه، 1 : 313، رقم : 4239

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 04 December, 2024 01:53:13 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/255/