Fatwa Online

کیا بقائمِ ہوش و حواس موبائل پر دی گئی طلاق واقع ہو جائے گی؟

سوال نمبر:2529

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نارمل حالت میں موبائل پر طلاق ہو جائے گی؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد طارق

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 23 اپریل 2013ء

موضوع:طلاق

جواب:

اگر سوچ سمجھ کر نارمل حالت میں طلاق دے تو ہو جاتی ہے۔ اگر ایک طلاق دے تو ایک، دو دے تو دو، اور اگر تین طلاقیں دے تو تین طلاقیں‌ واقع ہو جاتی ہیں، چاہے موبائل کال پر دے یا ایس۔ایم۔ایس پر دے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 24 November, 2024 07:44:45 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2529/