Fatwa Online

کیا انگریزی میں‌ دورد پاک کا مخفف لکھنا جائز ہے؟

سوال نمبر:2518

السلام علیکم محترم مفتی صاحب کیا نبی کریم صلی الٌلہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ جو مخفف کے طور پر درود پاک لکھا جاتا ہے، خاص طور پر انگریزی میں وہ جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: نوید غوث

  • مقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 06 اپریل 2013ء

موضوع:درود و سلام

جواب:

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ مخفف کے طور پر درود لکھنا جائز نہیں ہے، اس لیے پورا لکھنا چاہیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 03 May, 2024 05:47:47 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2518/