کیا انگریزی میں دورد پاک کا مخفف لکھنا جائز ہے؟
سوال نمبر:2518
السلام علیکم محترم مفتی صاحب کیا نبی کریم صلی الٌلہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ جو مخفف کے طور پر درود پاک لکھا جاتا ہے، خاص طور پر انگریزی میں وہ جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: نوید غوث
- مقام: لاہور
- تاریخ اشاعت: 06 اپریل 2013ء
موضوع:درود و سلام
جواب:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ مخفف کے طور پر درود لکھنا
جائز نہیں ہے، اس لیے پورا لکھنا چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 22 November, 2024 03:17:13 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2518/