کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال نمبر:2517
السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جیسا کہ اکثر راہ چلتے نظر پڑ جاتی ہے بعض دفعہ نامحرم جیسے کے بھابھی، کزن وغیرہ سے بات کرنی پڑ جاتی ہے تو اگر اس دوران وضو ہو تو کیا وہ ٹوٹ جائے گا؟ براہ مہربانی قرآن اور حدیث سے دلیل کے ساتھ جواب دیں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: امیر علی
- مقام: لاہور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 04 اپریل 2013ء
موضوع:وضوء | عبادات
جواب:
نا محرم لڑکی پر نظر پڑنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے، لیکن اگر کسی کو انزال ہو جائے تو
پھر وضو باقی نہیں رہے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 24 November, 2024 02:13:59 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2517/