نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟
سوال نمبر:250
نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2011ء
موضوع:فقہ اور اصول فقہ | عبادات
جواب:
نماز ہر مسلمان، عاقل، بالغ پر خواہ مرد ہو یا عورت، امیر ہو یا غریب، تندرست
ہو یا مریض، مقیم ہو یا مسافر، دن میں پانچ مرتبہ فرض ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 04 December, 2024 01:46:53 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/250/