Fatwa Online

کیا شدید غصہ کی حالت طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

سوال نمبر:2490

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ گھریلو جھگڑے کے دوران شدید غصہ کی حالت میں اگر تین طلاقیں اکٹھی دے دی جائیں جبکہ شوہر اس قدر غصہ میں ہو کہ اس کے جسم پر لرزہ طاری ہے تو کیا طلاق واقع ہو جائے گی۔ وضاحت فرمائیں ۔جزاک اللہ

سوال پوچھنے والے کا نام: محمود امجد عاربی

  • مقام: ملتان
  • تاریخ اشاعت: 22 مارچ 2013ء

موضوع:طلاق

جواب:

اگر واقعی غصہ شدید تھا اور جسم پر لرزہ بھی طاری تھا تو ایسی صورت میں طلاق واقع نہیں ہوئی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا انتہائی غصہ میں طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 19 April, 2024 07:59:00 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2490/