Fatwa Online

دوران آذان گفتگو کرنے والے شخص کے بارے میں‌ کیا شرعی حکم ہے؟

سوال نمبر:2480

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا آذان کے دوران بات کرنا غلط طریقہ ہے؟ اگر ایسا ہے تو اس کی کیا سزا ہے اور کیا اس بارے میں کوئی حدیث ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: انتصار احمد

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2013ء

موضوع:اذان  |  عبادات

جواب:

اگر تو کوئی درس قرآن وحدیث یا وعظ ونصیحت کر رہا ہے تو وہ اپنی گفتگو جاری رکھ سکتا ہے لیکن فضول باتیں نہ کرے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
مؤذن اذان دے رہا ہو تو اذان سننے والے کے لیے کیا حکم ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 04 December, 2024 01:32:55 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2480/