Fatwa Online

ہیروں پر زکوۃ کیوں نہیں ہوتی ہے؟

سوال نمبر:2479

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ہیروں پر زکوۃ کیوں نہیں ہوتی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد یوسف

  • مقام: راولپنڈی پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2013ء

موضوع:اذان  |  عبادات

جواب:

ہیرے اگر تو مال تجارت ہوں پھر تو ان پر بھی زکوۃ ادا کی جائے گی، اگر گھریلو ضرورت کے لیے ہیں تو زکوۃ نہیں ہو گی۔

ہیروں پر زکوۃ کیوں نہیں ہو گی؟ اس کا جواب یہ ہے کہ شریعت میں نہیں ہے تو ہمیں اس پر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 23 November, 2024 02:35:34 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2479/