Fatwa Online

اپنے مسلک کی مسجد نہ ہونے پر باجماعت نماز کیسے ادا کی جائے؟

سوال نمبر:2473

السلام علیکم مفتی صاحب برائے کرم رہنمائی فرمائیں کے اگر گھر کے پاس صرف دوسرے مسلک کی مسجد ہو تو نماز مسجد میں پڑھیں یا گھر میں پڑھیں؟ ہم نے سنا ہے کہ اکابرین نے ان کے سا تھ ملنے اور نماز پڑھنے سے منع فرمایا ہے۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محسن قادری

  • مقام: فیصل آباد
  • تاریخ اشاعت: 26 مارچ 2013ء

موضوع:نماز  |  عبادات

جواب:

کسی کا نام لینے کی ضرورت نہیں ہے، بس ایک قاعدہ یاد رکھ لیں جو بھی صحیح العقیدہ مسلمانوں کو کافر، مشرک اور بدعتی کہے، اس کے پیچھے نماز خراب نہ کریں، جو ایسا نہیں کرتا ہے، وہ شخص بدعقیدہ نہیں ہے، اس کے پیچھے نماز پڑھیں، کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 21 November, 2024 06:46:05 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2473/