Fatwa Online

کیا خولدار مچھلی کھانا جائز ہے؟

سوال نمبر:2464

السلام علیکم میرا سوال ہے کہ کیا خولدار مچھلی Lobster کھانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمود احمد

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 19 مارچ 2013ء

موضوع:حلال و حرام جانور

جواب:

اگر تو مچھلی ہی ہے پھر کھانا جائز ہے، اس لیے کہ مچھلی کی تمام اقسام کھانا جائز ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 27 November, 2024 08:20:43 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2464/