Fatwa Online

کیا میاں‌ بیوی ایک دوسرے کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں؟

سوال نمبر:2448

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا میاں بیوی دودھ کی بنی ہوئی چیز یا ایک دوسرے کا جوٹھا دودھ کھا پی سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سعید

  • مقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

دودھ یا دودھ کی بنی ہوئی چیزیں یا جو کچھ بھی کھانے پینے کی اشیاء ہیں، ایک دوسرے کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں۔ اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 22 November, 2024 11:23:11 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2448/