Fatwa Online

کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟

سوال نمبر:2428

السلام وعلیکم میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سعدیہ ناز

  • مقام: مردان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء

موضوع:اذان

جواب:

عورت پر بھی آذان کا جواب دینا واجب ہے۔ مخصوص ایام میں بھی عورت آذان کا جواب دے سکتی ہے لیکن نماز نہیں پڑھے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 24 April, 2024 01:57:11 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2428/