کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟
سوال نمبر:2428
السلام وعلیکم میں پوچھنا چاہتی ہوں کہ کیا آذان کا جواب عورت پر بھی واجب ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: سعدیہ ناز
- مقام: مردان، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 13 مارچ 2013ء
موضوع:اذان
جواب:
عورت پر بھی آذان کا جواب دینا واجب ہے۔ مخصوص ایام میں بھی عورت آذان کا جواب
دے سکتی ہے لیکن نماز نہیں پڑھے گی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 09:32:12 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2428/