کیا قربانی کی کھال مقامی مدرسہ کو دی جا سکتی ہے؟
سوال نمبر:2299
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مدرسہ زیر تعمیر ہے۔ کیا اس کی تعمیر کے لئے قُربانی کے جانور کی کھال دی جا سکتی ہے، اگرچہ اس میں صرف مقامی بچے ہی پڑھتے ہوں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: نصراللہ خاں چوہان
- مقام: صفدر آباد پاکستان
- تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2012ء
موضوع:قربانی کے احکام و مسائل
جواب:
مدرسہ کی تعمیر کے لیے قربانی کی کھال دی جا سکتی ہے، خواہ پڑھنے والے بچے مقامی
ہوں یا غیر مقامی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 24 November, 2024 04:13:28 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2299/