Fatwa Online

کیا ميلاد منانا جائز ہے؟

سوال نمبر:2217

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ميلاد منانا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: سرفراز

  • مقام: جھڈو، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 اکتوبر 2012ء

موضوع:میلاد النبی ﷺ

جواب:

اس موضوع پر تفصیلی مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مطالعہ کریں۔

آن لائن مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

Print Date : 24 April, 2024 08:10:33 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2217/